نو مئی مقدمات، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور حامد رضا کو دس دس سال کی سزا

Read Time:47 Second

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت  فیصل آباد نے 9 مئی واقعات سے متعلق 4 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

عدالت نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور صاحبزادہ حامد رضا بھی دس دس سال قید پانے والوں میں شامل ہیں، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنا ئی گئی ہے۔

کیس میں فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو کو بری کردیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 108 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں اور 77 ملزمان کو مقدمات سے بری کردیا ہے۔

شیخ راشد شفیق کو بھی فیصل آباد 9 مئی کے مقدمے میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی،  کنول شوزب کو بھی قید کی سزا دی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post فیض آباد احتجاج کیس میں اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ، علی امین کو گرفتار کرنے کا حکم
Next post سعودی شہر طائف کے پارک میں جھولا دو ٹکڑے ہو گیا ، 23 افراد زخمی