کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین سروس 14 اگست تک معطل رہے گی

Read Time:28 Second

اسلام آباد: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین سروس 14 اگست تک معطل رہے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس 16 اگست سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی، بکنگ کی گئی تمام ٹکٹیں مسافروں کو ریفنڈز کردی جائیں گی

گزشتہ روز نواحی علاقے اسپیزینڈ کے ریلوے ٹریک پر جعفر ایکسپریس کے گزرنے پر دھماکہ ہوا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ا یکسپریس 13 اگست کو پشاور اور 14 اگست کو کوئٹہ سے نہیں چلے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post غزہ میں اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملہ ، الجزیرہ کے صحافی 4 ساتھیوں سمیت شہید
Next post نو مئی مقدمات، شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں کو پانچ اور دس سال قید