اسلام آباد میں 13 اگست کو تمام ہائیکنگ ٹریل بند کرنے کا فیصلہ

Read Time:38 Second

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی اقدامات کے تحت 13 اگست کو تمام ہائیکنگ ٹریل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے کل 13 اگست کو تمام ہائیکنگ ٹریل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

یوم آزادی سے ایک دن قبل تمام تفریحی مقامات بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لیک ویو پارک، شکر پڑیاں اور پاکستان مونومنٹ بھی عوام کے لیے بند رہیں گے۔

انتظامیہ نے شہریوں کو متبادل تفریحی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کر دی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی اقدامات کے تحت 13 اگست کو تمام ہائیکنگ ٹریل سیل کیے جائیں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس ساتویں روز بھی بند
Next post عوام تیاری پکڑلیں! محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی