یوم آزادی ، گوگل نے قومی پرچم والا ڈوڈل جاری کر دیا

Read Time:37 Second

اسلام آباد: دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔

یوم آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ڈیزائن میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز ہلالی پرچم کو آسمان پر لہراتے ہوئے دکھایا ہے جس کے پس منظر میں بادلوں کی صورت میں گوگل کا نام نظر آ رہا ہے۔

گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست 1947ء کو پاکستان نے آزادی حاصل کی اور ایک خودمختار ریاست بن گیا، یہ دن بانیانِ پاکستان کی قربانیوں اور خدمات کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے۔

واضح رہے گوگل اس سے قبل بھی پاکستان کے قومی دنوں پر خوبصورت اور منفرد ڈوڈل تبدیل کرتا رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سولہ اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان
Next post اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک