سولہ اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان

Read Time:37 Second

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لیٹر کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 1.32 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6.25 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7.11 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔

عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے اس سال اور اگلے سال تیل کی بڑھتی ہوئی اضافی مقدار کی پیشگوئی کے بعد خام تیل کے فیوچرز 2 ماہ کی کم ترین سطح 62.7 ڈالر فی بیرل تک گر گئے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
Next post یوم آزادی ، گوگل نے قومی پرچم والا ڈوڈل جاری کر دیا