عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا

Read Time:33 Second

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر سے متعلق آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عہدہ سے فارغ کر دیا گیا تھا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

اس حوالے سے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں عمر ایوب کا کہنا تھا کہ میں کرپشن کے حقائق سامنے لاتا ہوں، اس لیے یہ لوگ میرے پیچھے پڑے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان میں بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن شروع کر دیا
Next post پاکستان میں کوئی اے کیٹیگری کا پلیئر نہیں؟ محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹس پر حیران