نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے

Read Time:26 Second

ابوجا :نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ 

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کشتی ریاست نائیجر کےضلع ملالے کی بستی تُنگان سُولے سےدوگّا کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ شمالی وسطی علاقے کےقریب دریا میں درخت کے تنے سے ٹکرا گئی اور الٹ گئی،کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔

حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 60 ہے،کچھ افراد کو زندہ بچا لیاگیا،متعدد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو  آپریشن جاری ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post الزامات ثابت نہ ہو سکے ، برطانیہ میں قومی کرکٹر حیدر علی کیخلاف ریپ کا مقدمہ خارج
Next post پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ کی کرسی کی صفائی کرکے ڈی این اے کے ثبوت مٹا دیئے گئے