علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ پھینک دیا گیا

Read Time:40 Second

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے انڈہ پھینک دیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس وقت دو لڑکیوں نے ان پر دو انڈے پھینکے گئے۔ جن میں سے ایک انڈہ علیمہ خان کو لگا۔ انڈے پھینکنے والی لڑکیوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ چوکی منتقل کر دیا گیا۔

علیمہ خان کی گفتگو کے دوران انڈہ پھینکے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے شور شرابا بھی کیا۔ اس موقع پر علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں فکر نہیں ، ہم پر کوئی حملہ کرے ہمیں پتہ ہے یہ ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہوا بدلی ہے، لوگوں کا غصہ اور ان کا خوف دیکھ لیں، لوگ ظلم قبول نہیں کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسلام آباد، پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Next post خراٹوں سے تنگ بھتیجے نے چچا کے سوپ میں زہر ملا دیا