کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

Read Time:38 Second

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ڈینگی الرٹ جاری کر دیا، 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 20 ستمبر سے ڈ ینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

سیلاب زدہ علاقوں میں ٹھہرا ہوا پانی ڈینگی مچھر کی افزائش کیلئے خطرناک قرار دیا گیا ہے، پنجاب اور سندھ کے کئی اضلاع زیر آب ہیں اور لاکھوں متاثرہ افراد شیلٹرز میں مقیم ہیں۔

محکمہ موسمیات نے انتظامیہ کو فومی گیشن اور صفائی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، شہریوں سے کہا ہے کہ وہ گھروں کے گرد پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر دانی کا استعمال کریں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسرائیل کا تقاریر سے کچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران
Next post پی سی بی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویئے کیخلاف آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ دیا