روسی صدر نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

Read Time:45 Second

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اعلان کے مطابق عارضی جنگ بندی 8 مئی سے 11 مئی تک ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر یوکرین نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ اور ہم بغیر کسی پیشگی شرط کے امن مذاکرات کے لیے رضامند ہیں۔

گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا تھا کہ روسی افواج نے یوکرین سے ملحقہ سرحدی علاقہ “کرسک” کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی روس کی عسکری حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ اور دیگر متنازع علاقوں میں مزید پیش قدمی کے لیے راہ ہموار کریگی۔

ان کا کہنا تھا کہ روسی افواج نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دشمن کے مضبوط گڑھ کو پسپا کیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا
Next post عیدالاضحی کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی، اسپارکو نے نئے چاند بارے پیشگوئی بھی کر دی