جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق

Read Time:30 Second

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ، جس میں دو بچے جاں بحق ہو گئے ، دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

لاشوں اور زخمی بچے کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
Next post اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی