پاک بھارت کشیدگی ، ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Read Time:30 Second

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے ایران نے کوششوں کا آغاز کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے۔

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال کیا، وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ اپنے سرکاری دورے پر صدر، وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے، رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اسی ہفتے بھارت کا دورہ بھی کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک گہرا تعلق :چین پاکستان اقتصادی راہداری Previous post ایک گہرا تعلق :چین پاکستان اقتصادی راہداری
Next post اسرائیل یا امریکہ نے حملہ کیا تو طاقت سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع