سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی

Read Time:23 Second

اسلام آباد: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 840 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 18 ڈالر کم ہوکر 3325 ڈالر فی اونس ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستانی قوم اطمینان رکھے، ہم 200 فیصد تیار ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
Next post پاکستان سپر لیگ غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی