کچھ لو کچھ دو کا تاثر غلط ، بانی پی ٹی آئی ڈیل کرکے باہر نہیں آئیں گے ، بیرسٹر گوہر

Read Time:47 Second

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے 5 جون کو بانی پی ٹی آئی کا کیس لگے گا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کچھ لو اور کچھ دو کا غلط تاثر لیا گیا ، بانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ ڈیل کرکے باہر نہیں آؤں گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کبھی نہیں کہا کچھ لے لو کچھ دے دو ، بانی پی ٹی آئی پر سیاسی کیسز بنائے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستیں اس پارٹی کا حق ہے جس کو عوام نے ووٹ دیا، ہماری جیتی ہوئی سیٹوں کے مطابق مخصوص سیٹیں ملنی چاہئیں، ہم عدالتوں پر یقین رکھتے ہیں۔

اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری نبھانےمیں ناکام رہا تھا ، ضروری ہے جیتنے والوں کو مخصوص نشستیں دی جائیں ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان کا پہلا اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان
Next post جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی