گلگت ، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

Read Time:29 Second

گلگت: گلگت میں باراتیوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دلہا سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق چھلت نگر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، حادثے میں دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دلہا باراتیوں کے ساتھ دلہن لینے جا رہا تھا، موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی دریا برد ہو گئی ، اب تک تین افراد کی نعشیں نکالی جا چکی ہیں، باقی لاشوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کی مدد کرنے سے انکار
Next post سندھ میں شاپنگ بیگز پر پابندی ، خلاف ورزی پر گرفتاریاں اور جرمانے ہوں گے