سندھ میں شاپنگ بیگز پر پابندی ، خلاف ورزی پر گرفتاریاں اور جرمانے ہوں گے

Read Time:36 Second

کراچی: ماحول کی بہتری کیلئے سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

سیکرٹری ماحولیات آغا شاہنواز نے کہا ہے کہ تمام صنعتیں، تھوک فروش اور ریٹیلرز پلاسٹک بیگز کا کاروبار بند کریں، اس حوالے سے مہلت دی گئی، آگاہی مہمات چلائیں اور وارننگز بھی دی گئیں تاہم اب برداشت نہیں ہو گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی پر جرمانے، گرفتاری اور فیکٹری کی بندش جیسے اقدامات ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پابندی کا اطلاق صرف اعلانات تک محدود نہیں بلکہ اس بار سخت کارروائی کے واضح احکامات جاری ہو چکے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post گلگت ، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
Next post ایران نے اسرائیل سے بڑی جنگ کی تیاری کرلی