جوبائیڈن کا ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید: نئی انتظامیہ نے کم وقت میں ناقابل یقین نقصان پہنچایا

Read Time:50 Second

شکاگو: امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نئی ٹرمپ انتظامیہ نے اتنے کم عرصےمیں اتنا زیادہ نقصان پہنچایا ہے کہ یقین نہیں آتا۔

شکاگو میں کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ اب تک 7 ہزار ملازمین کو نکالا جا چکا ہے، یہ متوسط طبقے اور ملازمت پیشہ افراد کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں تاکہ ان کے امیر دوست اور امیر ہوجائیں، صدر ٹرمپ سماجی سلامتی کو خطرات سے دوچار کررہے ہیں۔

کٹوتیوں سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے پر جوبائیڈن نے کہا کہ ان اقدامات سے عمر رسیدہ امریکیوں کو بہت نقصان ہوگا۔

مزید پڑھیں: ایئر یونیورسٹی کے زیراہتمام سائبر سیکورٹی پر دوروزہ عالمی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی،بائیس ریسرچ پیپرز پڑھے گئے، سائبر سیکیورٹی اداروں نے نمائش بھی لگائی

بائیڈن کی تقریر سے پہلے وائٹ ہاؤس ترجمان نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ بائیڈن رات کو خطاب کریں گے، اس سے کہیں پہلے تو ان کے سونے کا وقت ہوجاتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post عوام کو بڑا جھٹکا، پٹرولیم لیوی میں 8.02 فیصد اضافہ
لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا آغاز — ملکی ترقی، آئی ٹی، ماحولیاتی تبدیلی، عدالتی اصلاحات اور نجکاری پر توجہ مرکوز Next post لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا آغاز — ملکی ترقی، آئی ٹی، ماحولیاتی تبدیلی، عدالتی اصلاحات اور نجکاری پر توجہ مرکوز