پاکستان کے توانائی بحران پر ماہرین کی تشویش: بجلی کے نرخ، ٹیرف اصلاحات اور نجکاری پر مکالمہ

اسلام آباد: سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے زیراہتمام ”بجٹ کے بعد بجلی کی قیمتوں پر مکالمہ: مالی ترجیحات اور ٹیرف...