بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ، حملہ کیوں ہوا؟ گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے  اندھا دھند  فائرنگ کردی جس میں اداکارہ  سمیت ان کے اہل...