امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

Read Time:31 Second

واشنگٹن: امریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست  شامل کیا ہے جس میں سے 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس کے علاوہ امریکا نے بھارت، ایران، ترکیے اوریو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل کیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے چین پر تجارتی پابندی کا یہ اقدام دونوں اقتصادی کمپنیوں کے درمیان جاری تجارتی تناؤ کی نشاندہی کرتا ہے اور تجارتی کنٹرول کو سخت کرنے کے لیے امریکا کی مسلسل کوششوں کو نمایاں کرتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹیموں کا موازنہ، کس کا پلڑا بھاری؟
Next post بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ، حملہ کیوں ہوا؟ گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی