پی آئی اے نے کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان کر دیا

Read Time:37 Second

اسلام آباد: پی آئی اے نے کینیڈا کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔

اس موقع پر قومی ائیر لائن نے ٹکٹ پر پندرہ فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، ٹورنٹو کے لئے پی آئی اے کی پرواز آج آٹھ بجے روانہ ہوئی۔

قومی ائیر لائن نے آج سے کینیڈا کیلئے آپریشن بحال کر دیا ہے، کراچی سے کینیڈا کی پروازوں کی بکنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔

ائیر لائن نے ابتدائی طور پر مسافروں کے لیے پندرہ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ کینیڈا آپریشن کے لیے بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ استعمال کیا جائے گا۔

پی آئی اے نے طیاروں کی دیکھ بھال کے باعث 13 سے 27 ستمبر تک پروازیں معطل کی تھیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post غزہ میں فوری جنگ بندی ، اسرائیلی فوج کا مرحلہ وار انخلاء ، عبوری حکومت بنے گی ، ٹرمپ منصوبے کے نکات
Next post اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ ، 65 ہزار کی حد عبور کر گیا