مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

Read Time:30 Second

کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد  کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر  3 لاکھ 96ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3لاکھ 40ہزار 192 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کم ہوکر 3750 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ2  روز قبل سونے کا بھاؤ 5100 روپے اضافے سے فی تولہ 3لاکھ98 ہزار 800 روپے ہوگیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post گائیوں سے دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے پہلی کامیاب سرجری
Next post ایشیا کپ، بھارتی کھلاڑیوں کو سابق پاکستانی کرکٹر سے ہاتھ ملانا پڑ گیا، حب الوطنی پر سوال؟