پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ

Read Time:35 Second

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا غیرمعمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار67 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

انڈیکس میں 2 اعشاریہ 36 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، اسٹاک ایکسچینج میں بلند ترین ٹریڈنگ 1 لاکھ 20 ہزار 780 پوائنٹس ہے، مارکیٹ ماضی کے بلندترین ٹریڈنگ کا ریکارڈ بریک کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری، حکومتی پالیسیوں پر اعتماد، اور آئی ایم ایف سے متعلق مثبت توقعات اس تیزی کی بڑی وجوہات ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post آپریشن معرکہ حق پاک فوج کی تاریخ کا سنہری باب ہے،آرمی چیف
Next post معرکہ حق، مادر وطن کی دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے