حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 30 کروڑ ڈالر قرض پروگرام پر دستخط

Read Time:36 Second

اسلام آبادـ: حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط کر دیئے گئے۔

ترجمان اقتصادی امور کے مطابق حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ہونے والے قرض پروگرام کا مقصد اصلاحات کے ذریعے وسائل کو بہتر طریقے سے متحرک کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر کا پروگرام ہے۔ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر کی پالیسی پر مبنی ضمانت دی گئی۔

ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کاظم نیاز نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اور اے ڈی بی کی جانب سے کنٹری ڈائریکٹر ایمافین نے معاہدے پر دستخط کیے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 480 نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف
Next post ایزی پیسہ کاعیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں خریدوفروخت ڈیجیٹائز کرنے کے حوالے سے اہم قدم