پاکستان میں44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ، عالمی بینک

Read Time:43 Second

اسلام آباد: پاکستان میں 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں جو اس سے قبل 39.8 فیصد تھے۔

عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لوئر مڈل آمدن والے ممالک کے لیے 4.20 ڈالر روزانہ فی کس کمانے والے کو غربت کی لکیر سے نیچے تصور کیا ہے، اس سے پہلے غربت کا پیمانہ 3.65 ڈالر یومیہ آمدن تھا جس میں اب اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک کی غریب ترین آبادی کی شرح 16.5 فیصد ہے جس کی روزانہ آمدن 3 ڈالر فی کس ہے جبکہ اپر مڈل آمدن ساڑھے 8 ڈالر روزانہ ہے اور پاکستان کی کل آبادی کا 88.4 فیصد افراد اس پر مشتمل ہیں۔

عالمی بینک کے غربت کے یہ اعداد وشمار  2017 کی آبادی کے مطابق مرتب کیے گئے ہیں ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
Next post سولہ لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے حج کی سعادت حاصل کی، سعودی حکومت