اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

Read Time:27 Second

 اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرکے روایتی بیل بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس 700 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ، 22 ہزار 903 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1949 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 22 ہزار 143 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک میں چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
Next post برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی6 کی سربراہی پہلی بار ایک خاتون کے سپرد