عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا

Read Time:21 Second

اسلام آباد: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ دو لاکھ 99 ہزار 811 روپے پر برقرار ہیں، عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3326 ڈالر فی اونس ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post وزن میں اچانک حیران کن کمی بیماری یا ڈائٹنگ؟ کرن جوہر نے خاموشی توڑدی
Next post سائنسدانوں کا کہکشاؤں کے درمیان چھپے کائنات کے نصف مادے کو تلاش کرنے کا دعویٰ