یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

Read Time:31 Second

اسلام آباد: ملک بھر میں یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق جولائی 2025 سے ہوگا، اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اضافے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا، گھریلو صارفین کے لیے صرف ماہانہ فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا گیا۔

گھریلو صارفین (سلیب ریٹ)، روٹی تنور، کمرشل، جنرل انڈسٹری (کیپٹیو)، سی این جی، سیمنٹ اور کھاد کے لیے گیس کی قیمتیں تبدیل نہیں کی گئیں۔

حکومت نے بلک صارفین، پاور سیکٹر اور انڈسٹری کے لیے گیس کی قیمتیں بڑھا دیں جبکہ گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں اضافہ ہوگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post دکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک
Next post اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری