پنجاب میں گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ

Read Time:36 Second

لاہور: پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ 650 سے 1000 سی سی گاڑیوں کی فیس 2750 سے بڑھا کر 3025 روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ 1000 سے1800 سی سی سے نیچے گاڑیوں کی فیس 5500 سے بڑھا کر 6050 روپے کردی گئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 1800 سی سی سے اوپر گاڑیوں کی فیس 11 ہزارسے بڑھا کر 12ہزار100 روپے جب کہ ایچ ٹی وی گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 5500 سے بڑھا کر 6050 روپے کر دی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ہمارا ایٹمی پروگرام محفوظ ، کوئی بھی نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا ، ترجمان پاک فوج
Next post سابق وزیر محمد اظفر احسن کا سعودی سرمایہ کاری میں رکاوٹوں پر شدید تحفظات کا اظہار