سال 2026کے آخر تک خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر 50ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کی پیشگوئی

Read Time:39 Second

اسلام آباد: تجزیہ کاروں نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2026کے آخر تک خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر 50ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آخرتک خام تیل کی فراہمی میں یومیہ اٹھارہ لاکھ بیرل اضافہ ہوگا۔یہ پیش گوئی خام تیل کی منڈی کے لیے بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے اندازوں کے مطابق ہے۔

آئی ای اے نے تیل کی فراہمی میں21 لاکھ بیرل یومیہ اضافے کا تخمینہ لگایا ہے، جو یومیہ 7 لاکھ بیرل یومیہ کی طلب سے کافی زیادہ ہے۔

اس طرح 14 لاکھ بیرل خام تیل اضافی دستیاب ہوگا، فی الحال بین الاقوامی منڈی میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 67 ڈالر 32 سینٹس جبکہ امریکی خام تیل کا بھاؤ 63 ڈالر 32 سینٹس فی بیرل ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیصل بینک نے 2025 کی پہلی ششماہی کیلئے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا Previous post فیصل بینک نے 2025 کی پہلی ششماہی کیلئے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا
Next post پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟