کنواروں کیلئے افسوسناک خبر! سونے کی قیتموں میں اچانک بڑا اضافہ

Read Time:31 Second

اسلام آباد: سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 63 ہزار700 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا بھی 943 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے کے ساتھ 3 ہزار ، 411 ڈالر فی اونس پر آ گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پنجاب کے شہری ہوجائیں تیار! مون سون کا 9 واں اسپیل آنے والا ہے لیکن کب؟
Next post ملائیشیا میں جمعہ کی نماز چھوڑنے والے مردوں کو جیل بھیجنے کا اعلان