یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Read Time:35 Second

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے معمولی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 57 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

اوگرا پٹرولیم مصنوعات سے متعلق اپنی ورکنگ آج فنانس ڈویژن کو بھجوائے گا ، وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، انٹرنیٹ انفراسٹرکچر پر رائٹ آف وے فیس ختم
Next post بریک سسٹم میں مسئلہ،فورڈ موٹر کا 5 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان