یوٹیلٹی اسٹورز آج سے بند ، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کا پیکیج تیار

Read Time:39 Second

اسلام آباد: حکومت نے آج سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز سروس بند اور ملازمین کیلئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 1971میں یوٹیلیٹی اسٹورز قائم کیے گئے، یوٹیلیٹی اسٹورز کے بزنس میں ماہانہ 60 کروڑ کا نقصان ہوتا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پرآج 31 اگست سے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا خسارہ کم کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی، یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین مجموعی طور پر 28 ارب روپے کا پیکیج دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے اثاثوں کو نیلام کیا جائے گا، یوٹیلیٹی اسٹورز کے 11 ہزار سے زائد ملازمین کے لیے پیکیج تیار کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
Next post پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں