سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ نئی قیمت کیا ہوگی؟

Read Time:39 Second

اسلام آباد: عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3100 روپے بڑھ کر 3لاکھ 54 ہزار 1 سو روپے کا ہوگیا.

رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے بڑھ کر 3لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہوگئی۔

تاجروں کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 31ڈالر بڑھ کر 3357 ڈالر کا ہوگیا۔

واضح گزشتہ روز 24 قیراط فی تولہ سونا 3500روپے بڑھ کر 3 لاکھ 51 ہزار روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 925 روپے ہوگئی تھی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر بڑھ کر 3326 ڈالر کا ہوگیا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post غیر ملکی طلبہ کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع
Next post ٹام کروز کی فٹنس کا اصل راز کیا؟ جان کر آپ کے بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے