اسٹاک ایکسچینج نئی بلند ترین سطح پر ، ایک لاکھ ، 25 ہزار کی حد عبور کر لی

Read Time:40 Second

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 855 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 208 پوائنٹس کی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس نے ایک لاکھ 24 ہزار کی حد عبور کر لی تھی ، کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر ایک لاکھ 24 ہزار 353 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 40 پیسے ہو گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان کے مالی سال 2026 کا بجٹ: دفاعی اخراجات میں اضافہ، آمدنی اور ترقی کے ہدف میں کمی کا خدشہ
Next post اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی