
یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اورمائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔
بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔
More Stories
سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز سونے کے فی...
اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ ، 65 ہزار کی حد عبور کر گیا
اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ...
پی آئی اے نے کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: پی آئی اے نے کینیڈا کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ اس موقع پر قومی ائیر...
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 63 ہزار کی حد بھی عبور کر لی
اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ...
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ...
حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس لیتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات پر وصول کی جانے والی ٹیکس رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن...

Average Rating