سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

Read Time:24 Second

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1371 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہو گئی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم
Next post ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے والا خود نتائج کا ذمہ دار ہو گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر