پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا،100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار کی حد عبور کر گیا

Read Time:34 Second

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا،100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار کی حد عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی جا رہی ہے، 100 انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ 729 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 511 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 530 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 46 پیسے کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ’ڈرفٹنگ‘ اور دماغ سے دماغ تک رابطہ: سائنس فکشن سے حقیقت تک کا سفر
Next post سلمان علی آغا نے بابر کو ہیرو اور حارث رؤف کو ولن قرار دے دیا