یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Read Time:37 Second

اسلام آباد: ملک میں یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9.07 روپے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے۔

اس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی ایڈجسٹمنٹ بتائی جا رہی ہے۔

صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 272.16 روپے سے کم ہوکر 263.08 روپے فی لٹر ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی 283.35 روپے سے کم ہ وکر 280.62 روپے فی لٹر ہوسکتی ہے۔

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ہائبرڈ جنگ کو بڑھا رہا ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
Next post سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن نہ دینے والے امتیازی سرکلر کو کالعدم قرار دے دیا