فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ، قیمت 3 لاکھ ، 58 ہزار 800 ہو گئی

Read Time:34 Second

اسلام آباد: سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار 86 روپے کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 361 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post نو مئی مقدمات، شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماوں کو پانچ اور دس سال قید
Next post یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سے کروڑوں روپے مالیت کی گھڑی چھین لی گئی