اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر 281 روپے کا ہو گیا

Read Time:37 Second

اسلام آباد: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے آخرروز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس 659 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 679 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

گزشتہ روز پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی تھی ، جس کے باعث انڈیکس دو ہزار پوائنٹس سے زیادہ گر گیا تھا۔

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے ، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں 7 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 281 روپے کا ہو گیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، 4 ایف سی اہلکار شہید ، 3 زخمی
Next post بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، سینٹ میں متفقہ قرارداد منظور