پشاور میں آٹا مزید مہنگا ، 20 کلو کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا

Read Time:35 Second

پشاور: پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے بعد بیس کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے تک پہنچ گیا۔

ڈیلرز کے مطابق 20 کلو کے فائن آٹے کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ مکس آٹے کا تھیلا 1800 اور 20 کلو سپر فائن آٹے کی قیمت 1850 روپے ہو گئی ہے۔

ڈیلرز کے مطابق گزشتہ دس دن میں مجموعی طور پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا ہوا، اگر گندم کی قیمتوں میں کمی نہیں آئی تو آٹا مزید مہنگا ہو گا۔

واضح رہے ، گزشتہ دنوں گندم کی فی قیمت میں اضافہ ہونے سے پشاور ، اسلام آباد ، لاہور ، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں آٹا مہنگا ہو گیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سوشل میڈیا پر ٹرمپ کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں، نئی تصاویر جاری
Next post سیلابی صورتحال ، بہاولنگر میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند کر دیئے گئے