سونے کی قیمت 3 لاکھ 86 ہزار500 روپے تولہ ہو گئی

Read Time:37 Second

اسلام آباد: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز سونا سستا ہوا تھا۔

گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 4100 کی کمی ہوئی تھی، اس سے قبل دو دنوں میں قیمت میں 10200 کا اضافہ ہوا تھا۔

آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 2500 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 2 ہزار 143 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 31 ہزار 361 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 3645 ڈالر ہو گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post امریکا کا چارلی کرک کے قاتل کی معلومات فراہم کرنے پر ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان
Next post بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا