حکومت نے نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں 350 ارب روپے قرض لیا

Read Time:29 Second

اسلام آباد: حکومت نے نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں 350 ارب روپے قرض لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں حکومتی قرض 350 ارب روپے اضافے سے 78  ہزار 238  ارب روپے ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے اختتام پر حکومت کا مقامی قرض 517  ارب روپے بڑھ کر 54 ہزار 988 ارب روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ حکومت کا بیرونی قرض جولائی میں 167 ارب روپے کم ہو کر 23  ہزار 250 ارب ہوگیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post صارفین کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع
Next post کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا، اسپتالوں میں روزانہ درجنوں مریض رپورٹ