اپریل میں فی تولہ سونا 20 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا

Read Time:32 Second

اسلام آباد: اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔

اپریل میں 10 گرام سونا 17 ہزار 832 روپے تک مہنگا ہو گیا ، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ  ، 96 ہزار 467 روپے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں اپریل میں سونے کی قیمت 192 ڈالر فی اونس بڑھی اور مہینے کے اختتام پر فی اونس قیمت 3 ہزار 276 ڈالر رہی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، قومی اتحاد اور قابل اعتماد قیادت ناگزیر ہے: پی ٹی آئی
Next post موسم خوشگوار! بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکیوں کے بعد قدرت نے پاکستان پر باران رحمت برسادی