پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Read Time:47 Second

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

اسرائیل ایران جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 71.81 ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر 73.79 ڈالر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 76.14 ڈالر سے بڑھ کر 78.68 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

بزنس ریکارڈر کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ 16 جون 2025 سے پیٹرول کی قیمت میں 4.38 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 5.02 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔

موجودہ تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی لاگت 137.02 روپے سے بڑھ کر 141 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 140.92 روپے سے بڑھ کر 145.58 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
Next post ‘دعا کے پاپا’ نے سوشل میڈیا سے آمدنی کی حیران کُن تفصیلات بتادیں