بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

Read Time:39 Second

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے بنیادی اوسط ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف 34 روپے فی یونٹ تجویز کیا ، ٹیرف میں یہ کمی حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کے فیصلے سے مشروط ہے۔

رواں مالی سال بجلی کا بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ریونیو ضروریات کیلئے 3520 ارب روپے کی منظوری دے دی، حکام کے مطابق یہ اقدام عوام پر مالی بوجھ میں کمی لانے کے لیے کیا گیا ہے۔

سی پی پی اے نے بجلی 10 پیسے فی یونٹ منہگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ درخواست پر 30 جون کو سماعت کی جائے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار800 روپے کی کمی
Next post ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر نوبیل انعام 2026 کیلئے نامزد