سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپےکا اضافہ

Read Time:27 Second

اسلام آباد: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10گرام سونا 686 روپےمہنگا ہوکر 3 لاکھ 240 روپے کا ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 282ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post پاکستانی معیشت کیلئے خوشخبری، ترسیلات زر ، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ہو گیا
Next post خیبر پختونخوا میں ریسکیو کیلئے ڈرونز اور جدید آلات کے استعمال کا فیصلہ