پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کا اضافہ

Read Time:22 Second

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مثبت رجحان ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار604 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔

واضح رہے کہ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 774 کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 32 ہزار 576 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
Next post اداکارہ حمیرا اصغر کی المناک موت، شوبز کی دنیا اور معاشرے کی شدت پسندی