بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

Read Time:25 Second

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔

سی پی پی اے نے جون کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لئے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا 30 جولائی کو سی پی پی اے کی درخوست پر سماعت کرے گا، کمی کا اطلاق لائف لائن اور کراچی کے بجلی صارفین پر نہیں ہوگا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Previous post مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کا مزید اضافہ
Next post شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران زخمی، سرجری کے لئے امریکہ منتقل